پاکستان سپر لیگ کا ساتواں سیزن بھی مکمل ہونے والا ہے اور ان سات سالوں میں کبھی کسی کھلاڑی نے ادائیگی کے معاملات پر انگلی نہیں اٹھائی۔ لیکن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جیمز فاکنر نے آج ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی…
پاکستان سپر لیگ میں پلے-آف مرحلے کا مقابلہ ہو، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہوں اور سنسنی خیزی کی تمام حدود نہ ٹوٹ جائیں؟ ایسا ممکن نہیں۔ ایک مرتبہ پھر دونوں کے مقابلے کا فیصلہ ایک رن سے ہوا لیکن کامیابی نے اس بار پشاور کے…
پاکستان سپر لیگ کا پہلا کوالیفائر کل یعنی اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ اورکراچی کنگز مقابل ہوں گے۔ اس مقابلے کے ساتھ ہی پی ایس ایل پاکستان منتقل ہو جائے گی۔ دونوں ایلی منیٹرز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جبکہ…
پاکستان سپر لیگ کے حتمی مرحلے کے لیے وطن عزیز میں تیاریاں اپنے عروج پر ہیں۔ ایک طرف جہاں لاہور دونوں ایلی منیٹرز کے لیے تیار ہے تو دوسری جانب کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم بھی 9 سال بعد اہم ترین فائنل کے شرکاء کے لیے اپنی بانہیں کھولے کھڑا ہے۔…
پاکستان سپر لیگ کا تیسرا سیزن اب اپنے حتمی مرحلے میں داخل ہونے والا ہے اور دوڑ میں باقی رہ جانے والی تمام ٹیمیں پرامید ہیں کہ اس بار اعزاز ان کو ملے گا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ مسلسل چھ کامیابیوں کے بعد خوفناک روپ میں ہے جبکہ دفاعی چیمپیئن…
ابتدائی تین مقابلوں میں ایک کامیابی اور پھر لاہور قلندرز کے خلاف بمشکل سپر اوور میں جیت ملنے کے بعد آخر کس نے سوچا تھا کہ اسلام آباد نمبر ایک بن جائے گا؟ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ایک شاندار جیت کے ذریعے اسلام آباد یونائیٹڈ نے سیزن میں…
پاکستان سپر لیگ میں جہاں لاہور قلندرز کی شکستوں کا سلسلہ جاری تھا، اب فتوحات رکنے میں نہیں آ رہی ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جیسی مضبوط ٹیم کو 17 رنز سے شکست دے کر لاہور نے مسلسل تیسری کامیابی سمیٹ لی ہے اور اسے اگر اپ سیٹ کہا جائے تو بے جا نہیں…
پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو ایک مرتبہ پھر شکست دیتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ایک پوزیشن پر قبضہ کرلیا ہے۔ کپتان سرفراز احمد پر کافی وقت سے ایک فاتحانہ اننگز ادھار تھی، جو انہوں نے آج اتار دیا ہے اور یہ کوئٹہ کے…
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن میں ابتدائی چاروں مقابلوں میں ناقابل شکست رہنے کے بعد کراچی مسلسل دو ناکامیاں سہہ چکا ہے اور اس مرتبہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جو گھاؤ لگایا ہے، وہ بہت گہرا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی جیسے چھوٹے فارمیٹ میں 67 رنز کی بھاری شکست…