ٹیگ محفوظات

ویمنز ورلڈ کپ 2022ء

انگلینڈ پھر فائنل میں، جنوبی افریقہ کا خواب چکنا چور

دفاعی چیمپیئن ہونے کا دباؤ، ٹورنامنٹ کے آغاز میں پے در پے تین شکستیں، لگتا تھا کہ انگلینڈ سب سے پہلے باہر ہوجائے گا لیکن پھر زبردست واپسی کی، ایسی واپسی کہ تمام میچز جیتتے ہوئے فائنل تک پہنچ گیا ہے۔ اس کارکردگی کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے،

ویمنز ورلڈ کپ: آسٹریلیا فائنل میں، ویسٹ انڈیز ڈھیر ہو گیا

آسٹریلیا بڑے مقابلوں کی بڑی ٹیم ہے۔ کرکٹ تاریخ چاہے مردوں کی ہو یا خواتین کی، دونوں میں آسٹریلیا غالب نظر آتا ہے۔ پھر مقابلہ جتنا بڑا ہو، پرفارمنس بھی اتنی ہی بڑی ہوتی ہے۔ ویمنز ورلڈ کپ 2022ء کے پہلے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمنز کو

ویمنز ورلڈ کپ، بھارت باہر، ویسٹ انڈیز سیمی فائنل میں

جنوبی افریقہ نے ایک اور سنسنی خیز تعاقب کے بعد بھارت کو ویمنز ورلڈ کپ سے ہی باہر کر دیا ہے۔ اب سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کا مقابلہ گزشتہ ورلڈ کپ کی طرح انگلینڈ سے ہی ہوگا جبکہ آسٹریلیا کھیلے گا ویسٹ انڈیز سے، جس نے بھارت کی شکست کا

ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان کا آغاز بھی شکست اور اختتام بھی

ویمنز ورلڈ کپ 2022ء میں پاکستان اپنے آخری مقابلے میں میزبان نیوزی لینڈ سے 71 رنز سے ہار گیا ہے۔ کرائسٹ چرچ میں ہونے والے اس مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا لیکن حریف کپتان سوفی ڈیوائن کی وکٹ جلد حاصل کرنے

ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا کی مسلسل ساتویں کامیابی

یہ تاریخ کا پہلا آسٹریلیا-بنگلہ دیش ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل تھا، جہاں آسٹریلیا کی کامیابی کوئی انہونی بات نہیں تھی۔ ویمنز ورلڈ کپ میں مسلسل ساتویں کامیابی کے ساتھ آسٹریلیا کو ہرانے والا اب کئی نظر نہیں آتا۔ لیکن اس میچ کی خاص بات تھی صرف 136

پاکستان کو بُری شکست، جنوبی افریقہ سیمی فائنل میں

ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک تاریخی کامیابی کے بعد اگلے ہی مقابلے میں پاکستان ویمنز کو دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کے ہاتھوں بُری طرح شکست ہوئی ہے۔ ٹاس ہارنے کے بعد پہلی ہی گیند پر ناہیدہ خان کی وکٹ گنوانے کے بعد آخری اوور تک پاکستانی اننگز سنبھل

ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا اور بھارت کی زبردست فتوحات

ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کی فتوحات کا سلسلہ بالآخر آسٹریلیا کے ہاتھوں رک گیا جس نے کپتان میگ لیننگ کی شاندار سنچری کی بدولت 272 رنز کا بہت بڑا ہدف بھی با آسانی حاصل کر لیا دوسری جانب بھارت نے بنگلہ دیش کو بھاری شکست دے کر اپنی

ویمنز ورلڈ کپ، بالآخر پاکستان کو پہلی کامیابی مل گئی

ویمنز ورلڈ کپ 2022ء میں پاکستان نے بالآخر اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ بلکہ یہ 2009ء کے بعد کسی بھی ورلڈ کپ میچ میں پاکستان کی پہلی کامیابی بھی ہے، جس میں ندا ڈار کی کیریئر بیسٹ باؤلنگ کا کردار سب سے نمایاں رہا۔ بارش سے متاثرہ میچ

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ورلڈ کپ سے تقریباً باہر کر دیا

یہ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ ہے یا تاریخ کے سنسنی خیز ترین مقابلوں کے ری پلے ہیں؟ ایک سے بڑھ کر ایک مقابلہ ہے جو اس ورلڈ کپ میں نظر آ رہا ہے۔ آخری میچ میں ایک کے بعد دوسرا صدمہ سہنے کے بعد بالآخر میزبان نیوزی لینڈ اعزاز کی دوڑ سے باہر ہو گیا ہے۔