اسلام آباد ایک مرتبہ پھر چیمپیئن بن گیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 3 وکٹوں سے شکست دے ایک مرتبہ پھر پاکستان سپر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے ایک زبردست مقابلے میں اسلام آباد 149 رنز کے تعاقب میں تھا اور نویں…

بال ٹیمپرنگ تنازع، آسٹریلیا کے کپتان اور نائب کپتان مستعفی

اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ تنازع سامنے آنے کے بعد اپنے اپنے عہدوں سے استعفا دے دیا ہے۔ اسمتھ نے تیسرے روز کے اختتام پر اعتراف کیا تھا کہ گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ ایک مشترکہ منصوبہ تھی، جس کے بعد حکومت…

آسٹریلوی کھلاڑی بال ٹمپرنگ کرتے پکڑا گیا

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کانٹے دار ٹیسٹ سیریز دنیا کی دو بہترین ٹیموں کا مقابلہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس میں جذبات بھی عروج پر ہیں۔ ہر قیمت پر جیتنے کی کوشش کھلاڑیوں کو کس مقام تک لے آتی ہے، اس کا اظہار نیولینڈز، کیپ ٹاؤن میں جاری…

ایون مورگن ورلڈ الیون کے کپتان نامزد

انگلینڈ کے ٹی ٹوئنٹی کپتان ایون مورگن کو ورلڈ الیون کا کپتان نامزد کیا گیا ہے جو 31 مئی کو لارڈز میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی۔ میچ کا مقصد کیریبین جزائر میں دو اسٹیڈیمز کے لیے فنڈز اکٹھا کرنا ہے جو گزشتہ سال دو…

پاکستان سپر لیگ 4 سے متعلق اہم اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستانی شائقین کو زبردست خبر سنائی ہے اور وہ یہ کہ 2019ء میں پاکستان سپر لیگ 4 کے آدھے میچز متحدہ عرب امارات اور آدھے پاکستان میں منعقد کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل کے فارمیٹ میں کل 34 ٹی…

اگلی چیمپیئنز ٹرافی کے معاملات پر بھارت اور آئی سی سی میں ٹھن گئی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے تجویز دی ہے کہ 2021ء میں طے شدہ چیمپیئنز ٹرافی کو روایتی ایک روزہ مقابلوں کے بجائے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کروایا جائے۔ 1998ء سے لے کر 2017ء تک ہر بار چیمپیئنز ٹرافی ایک روزہ بین الاقوامی میچز کی صورت میں ہی کھیلی…

ورلڈکپ اور زمبابوے کی موہوم سی امید

ورلڈ کپ 2019ء کے لیے کوالیفائرز اپنے حتمی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں کہ جن میں سپر سکسز مرحلے کے آخری دن افغانستان اور آئرلینڈ آپس میں کھیل رہے ہیں۔ اگلے سال عالمی کپ کے لیے ویسٹ انڈیز کے علاوہ دوسرا کون سا ملک کوالیفائی کرے گا؟ اس کا تمام…

صرف پاکستانی ہی نہیں، یہ معروف کھلاڑی بھی کبھی آئی پی ایل نہیں کھیلے

پاکستان سپر لیگ اپنے عروج پر ہے اور اُس کے فوراً بعد دنیا کی سب سے بڑی لیگ انڈین پریمیئر لیگ بھی شروع ہو جائے گی۔ بلاشبہ آئی پی ایل کا کوئی مقابل نہیں، دُور تک بلکہ بہت دُور تک، کیونکہ یہ اس وقت جاری تمام لیگز میں سب سے پرانی، سب سے بڑی اور…

جب باب وولمر نہیں رہے

ٹھیک 11 سال پہلے، آج ہی کے دن پاکستان کرکٹ نے اپنی تاریخ کا ایک بدترین دن دیکھا تھا۔ ورلڈ کپ 2007ء میں آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست کھاتے ہی پاکستان نہ صرف عالمی اعزاز کی دوڑ سے باہر ہوا بلکہ کوچ باب وولمر بھی چل بسے۔ شکست تو عارضی شے ہے، لیکن…