اسمتھ اور وارنر پر ایک، ایک سال کی پابندی
کرکٹ آسٹریلیا اس وقت شدید بحران کا شکار ہے اور بدنامی الگ سے مقدر بن رہی، تاہم بورڈ کے فوری ایکشن اور سزا نافذ کرنے سے بحران کی شدت میں کمی ضرور آئے گی۔
میڈیا کے مطابق آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے بال ٹیمپرنگ پر قومی ٹیم کے کپتان اسٹیو اسمتھ…