زمرہ محفوظات

آسٹریلیا

پانچ بار کرکٹ عالمی چیمپئین رہنے والے آسٹریلیا سے متعلق خبریں، مضامین، تجزیے اور تبصرے

آسٹریلیا کا تاریخی دورۂ پاکستان، پیٹ کمنز حفاظتی انتظامات سے مطمئن

ملک میں اِس وقت پاکستان سپر لیگ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے لیکن اصل کرکٹ شائقین کو انتظار ہے اس کے بعد آسٹریلیا کے دورے کا۔ ایک ایسا تاریخی دورہ جو پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی مکمل طور پر واپسی کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ ٹیم آسٹریلیا…

جیمز فاکنر معاملہ، آخر ہوا کیا ہے؟

پاکستان سپر لیگ کا ساتواں سیزن بھی مکمل ہونے والا ہے اور ان سات سالوں میں کبھی کسی کھلاڑی نے ادائیگی کے معاملات پر انگلی نہیں اٹھائی۔ لیکن آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے جیمز فاکنر نے آج ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی…

بل لاری نے 40 سال بعد کرکٹ کمنٹری چھوڑ دی

چار دہائی تک کمنٹری کی دنیا پر راج کرنے کے بعد بالآخر بل لاری اپنا مائیکروفون رکھ رہے ہیں۔ 81 سالہ آسٹریلوی نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے فوکس اسپورٹس اور سیون نیٹ ورک کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ چینل نائن پر بل لاری…

ڈے-نائٹ ٹیسٹ پر بھارت کا انکار؛ آسٹریلیا نے گھٹنے ٹیک دیے

بالآخر بھارت نے اپنی بات منوا ہی لی اور کرکٹ آسٹریلیا کو ایڈیلیڈ میں ڈے-نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کی خواہش سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صاف انکار کے…

پاکستان میں نہیں کھیلیں گے: کرکٹ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کی ’ہوم سیریز‘ متحدہ عرب امارات سے پاکستان منتقل کرنے کے امکان کو رد کردیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ آسٹریلیا سے پاکستان میں ٹی ٹوینٹی میچ کھیلنے کی درخواست کی تھی جس کا جواب مثبت نہیں…

900 چوہے کھا کر بلّی حج کو چلی، آسٹریلیا کی توبہ

آسٹریلیا کے نئے کپتان ٹم پین کہا ہے کہ ان کی قیادت میں کھلاڑی حریف کے خلاف زبان کا استعمال نہیں کریں گے، کیونکہ وہ بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے ٹیم کی ساکھ کو بحال کرنا اور عوامی سپورٹ دوبارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ڈیرن لیمن کے استعفے کے بعد…

بال ٹیمپرنگ کرنے والے سینٹرل کانٹریکٹس سے بھی محروم

آسٹریلیا کے معطل کیے گئے کپتان اسٹیو اسمتھ، اُن کے نائب ڈیوڈ وارنر اور بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کے مرکزی کردار کیمرون بین کرافٹ کو کرکٹ آسٹریلیا نے مرکزی معاہدوں سے بھی محروم کردیا ہے۔ اسمتھ اور وارنر بورڈ کی جانب سے ایک، ایک سال کی پابندیاں…

مائیکل کلارک واپس آ رہے ہیں؟

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل نے آسٹریلیا میں کرکٹ کو شدید بحران سے دوچار کردیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ٹیم کو دورۂ جنوبی افریقہ میں بری طرح شکست ہوئی۔ ان مشکل حالات میں ایک خبر منظر عام پر آتی ہے کہ سابق کپتان مائیکل کلارک نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس…

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل، اسپانسرز کرکٹ آسٹریلیا سے جان چھڑانے لگے

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل نے نہ صرف کرکٹ کے دامن کو داغ دار کیا ہے، بلکہ کرکٹ آسٹریلیا کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے، جس کے بڑے اسپانسرز میں سے ایک نے اپنا معاہدہ منسوخ کردیا ہے۔ ساتھ ہی کھیلوں کی مصنوعات بنانے والے معروف ادارے ایزکس (ASICS) نے ڈیوڈ…

وطن واپسی، اسٹیون اسمتھ جذبات پر قابو نہ رکھ سکے

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں آسٹریلیا کے کپتان اسٹیون اسمتھ ایک سال کی پابندی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں جہاں میڈیا سے گفتگو کے دوران اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ گفتگو کے دوران ہر لفظ سے پشیمانی اور ذہنی اذیت…