زمرہ محفوظات

انگلستان

بابائے کرکٹ کے دیس کی خبریں ان پر ماہرین کے تجزیہ اور مفصل فیچرز

ویمنز ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی شاندار کامیابیاں

ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے روز دو مقابلے کھیلے گئے جن میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا نے شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پہلے کھیلے گئے مقابلے میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو ہرایا۔ اس میچ میں ٹاس بنگلہ دیش نے جیتا اور پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ…

پاکستان تین دن میں ڈھیر، سیریز برابر

انگلینڈ نے شاندار گیندبازی کی بدولت پاکستان کو تیسرے ہی دن قابو کر لیا اور دوسرا ٹیسٹ ایک اننگز اور 55 رنز سے جیت کر سیریز 1۔1 سے برابر کر دی۔ ہیڈنگلے میں کھیلے گئے دوسرے و آخری ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل میزبان دستے نے 302 رنز پر 7…

انگلینڈ یقینی شکست سے بچنے کی کوشش کرتا ہوا

جوس بٹلر اور نوجوان ڈومینک بیس کے درمیان 125 رنز کی ناقابل شکست رفاقت نے انگلینڈ کو لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز یقینی شکست سے بچا لیا۔ ان دونوں کی وجہ سے انگلینڈ کو پاکستان پر 56 رنز کی برتری حاصل ہو چکی ہے اور ابھی اس کی چار وکٹیں باقی ہیں۔…

پاکستان لارڈز میں چھا گیا، برتری 166 رنز تک پہنچ گئی

پاک-انگلینڈ لارڈز ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستانی گیند بازوں کے نام رہا تھا اور دوسرے دن بلے باز چھائے رہے، جنہوں نے مجموعی طور پر چار نصف سنچریوں کے ساتھ پاکستان کے اسکور کو 350 رنز تک پہنچا دیا ہے۔ یوں پاکستان 166 رنز کی برتری حاصل کر چکا ہے اور…

دوبارہ ٹیسٹ ڈیبیو کر رہا ہوں: جوس بٹلر کے احساسات

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 24 مئی سے شروع ہونے کو ہے اس ضمن میں انگلش بورڈ نے جوس بٹلر کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ جوس بٹلر دسمبر 2016 میں بھارت کے خلاف چنائے میں کھیلنے کے بعد سے اب تک کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلے۔ تقریبا…

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ: انگلش کپتان نمبر تین پر کھیلیں گے

پچھلے سال ایلسٹر کک کی جگہ انگلینڈ کی قیادت سنبھالنے کے بعد سے جو روٹ چوتھے نمبر پر کھیل رہے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ کچھ خاص کامیاب نہیں رہے۔ کوچ ٹریور بیلس کا بھی ماننا ہے کہ انگلینڈ کے بہترین بلے باز کو تیسرے نمبر پر آنا چاہیے۔ اب پاکستان…

انگلینڈ محمد عامر سے خوفزدہ نہیں، جانی بیئرسٹو

اگلے ہفتے پاکستان اور انگلینڈ لارڈز کے میدان پر محمد عامر کا سامنا کریں گے، اسی لارڈز پر کہ جہاں 8 سال قبل محمد عامر نے اپنے کیریئر کی بہترین ٹیسٹ باؤلنگ کروائے اور اسی مقابلے میں اسپاٹ فکسنگ کا داغ لیے پانچ سال کے لیے کرکٹ سے باہر ہوئے۔…

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ؛ انگلش دستے کا اعلان

آئرلینڈ کے خلاف کامیابی سے فارغ ہونے کے بعد اب پاکستان ٹیم اگلے مرحلے میں انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی جس کا پہلا میچ 24 مئی سے لارڈز میں منعقد ہو گا جبکہ دوسرا یکم جون سے ہیڈنگلے میں کھیلا جائے گا۔ اس سیریز کے لئے…

اور اب 100 گیندوں کی کرکٹ، انگلش بورڈ کا انوکھا منصوبہ

کرکٹ بہت عرصے تک یکساں رفتار اور انداز سے ایک ہی ڈگر پر چلتی رہی یہاں تک کہ اتفاقاً ایک روزہ کرکٹ نے جنم لیا۔ لیکن یہ عہد ٹی ٹوئنٹی کا ہے اور اس فارمیٹ کی وجہ سے کرکٹ کو جتنی عوامی پذیرائی ملی ہے، شاید ہی اس سے پہلے کبھی ملی ہو۔ کرکٹ کے…