[آج کا دن] حسن علی پیدا ہوئے
یہ 4 جون 2017ء کا دن تھا۔ ایک اور آئی سی سی ٹورنامنٹ، پاکستان اور بھارت آمنے سامنے اور ایک مرتبہ پھر بُری طرح شکست۔ پاکستان یہ مقابلہ 124 رنز سے ہارا۔ صرف 16 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کا تجربہ رکھنے والے نوجوان حسن علی کے لیے تو یہ مقابلہ!-->…