ٹیگ محفوظات

منتخب تحاریر

رنگانا ہیراتھ نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

وسیم اکرم بلاشبہ بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کرنے والے تاریخ کے عظیم ترین باؤلر ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کے پاس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیفٹ ہینڈر ہونے کا ریکارڈ بھی تھا؟ جو اب نہیں رہا۔ سری لنکا کے اسپنر رنگانا ہیراتھ نے یہ ریکارڈ توڑ…

پاکستان سپر لیگ 2018ء، کون کس کی طرف سے کھیلے گا؟

توقعات سے بڑھ کر کامیاب ہونے والی پاکستان سپر لیگ (PSL) اب اس مرحلے میں پہنچ گئی ہے جہاں امیدیں بہت زیادہ ہیں۔ پہلے تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ اس مقام تک پہنچی کی لیکن پھر دنیا نے دیکھا کہ پی ایس ایل نے پاکستان میں بین…

جب تمام پاکستانی بیٹسمین ایک باؤلر کے ہتھے چڑھ گئے

کرکٹ کے کچھ ریکارڈز ایسے ہیں جو صرف برابرہو سکتے ہیں، توڑے نہیں جا سکتے جیسا کہ ایک اننگز میں تمام 10 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا۔ یہ کارنامہ تاریخ میں صرف دو باؤلرز نے انجام دیا ایک برطانیہ کے جم لیکر نے اور دوسرا بھارت کے انیل کمبلے نے جنہوں نے…

پانچ پاکستانی کھلاڑی جو آئی پی ایل کھیل سکتے ہیں

چاہے ہمیں پاکستان سپر لیگ بہت زیادہ پسند ہو لیکن حقیقت یہی ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ دنیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگ ہے۔ پاکستان سمیت دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا کھلاڑی ہو جو آئی پی ایل میں شرکت کی خواہش نہ رکھتا ہو۔ لیکن پاکستان کے کھلاڑی صرف…

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست باعثِ رحمت؟

پاکستان کو دورہ نیوزی لینڈ کے پہلے مرحلے میں کلین سُوئیپ کا سامنا کرنا پڑا۔ چیمپیئنز ٹرافی کی خوابناک کامیابی، اس کے بعد سری لنکا کو ایک، دو نہیں تمام پانچ مقابلوں میں شِکست دے کر شاہین بُلندیوں پر اُڑ رہے تھے، لیکن نیوزی لینڈ پہنچتے ہی اِن…

مصباح اور یونس کے لیے بڑا اعزاز

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور تجربہ کار بلے باز یونس خان کو 2017 کی وزڈن کرکٹرز کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ یہ ان دونوں کھلاڑیوں کے علاوہ پاکستان کے لیے بھی اعزاز کی بات ہے۔ گزشتہ سال دورہ انگلستان پر پاکستانی ٹیسٹ دستے نے…

صلاحیت کی تلاش صرف پی ایس ایل سے کیوں؟

ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی20سیریز متعدد حوالوں سے یادگار اور سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے جس میں پاکستانی ٹیم کی طرف سے بہت سی نئی چیزیں کی گئیں۔سرفراز احمد کو اس ٹور کیلئے ٹی20 کیساتھ ساتھ ون ڈے ٹیم کی بھی کپتانی سونپ دی گئی۔شرجیل خان اور خالد لطیف…