ٹیگ محفوظات

منتخب تحاریر

شاہین آفریدی کے لیے شاباش!

پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے مقابلے نے جہاں ڈرامے اور سنسنی خیزی کے ریکارڈ توڑے، وہیں شاہین آفریدی اور شاہد آفریدی کا آمنا سامنا ہونے پر ایک ایسا منظر بھی دیکھا جو ہمارے معاشرے میں بڑوں کے احترام کی عملی مثال بن سکتا…

پاکستان سپر لیگ، سب سے الگ اور سب سے جدا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) دنیا کی کئی کرکٹ لیگز سے مختلف ہے ۔ ایک تو یہ دو مختلف ملکوں میں کھیلی جا رہی ہے جس کا پہلا اور بڑا مرحلہ متحدہ عرب امارات میں جبکہ دوسرا، چھوٹا لیکن اہم، مرحلہ پاکستان میں ہوگا ۔ لیکن اس کے علاوہ بھی پی ایس ایل…

پی ایس ایل، کون سب سے آگے؟

پاکستان سپر لیگ کا تیسرا سیزن اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ تمام ٹیموں نے ابتدائی مرحلے کے 10 میں سے 5 میچز کھیل لیے ہیں یعنی کہ آدھی منزل طے کرلی ہے۔ کوئی اب آگے کے لیے بہت پرامید ہے، کوئی سخت مایوس۔ ملتان سلطانز حیران کن طور پر سب سے نمایاں ہے…

[ٹیلیوستان] ذکر دو چھکوں کا

ہماری کرکٹ کی یادیں نسل در نسل چلتی ہیں۔ ایک پرانی نسل ہے جو جاوید میانداد کے 32 سال پرانے چھکے کو یاد کرتی ہے جو انہوں نے شارجہ کے میدان پر بھارت کے خلاف ایک تاریخی میچ میں لگایا تھا اور ایک نئی نسل ہے جو ڈھاکا میں بھارت کے خلاف شاہد…

پی ایس ایل، اب تک کے بہترین کیچز

یہ پاکستان سپر لیگ ہے، اس لیے جاندار باؤلنگ ہونا حیران کن نہیں، اور نہ ہی یہ بات کہ بیٹنگ میں کوئی حیران کن ٹیلنٹ سامنے نہیں آ رہا۔ لیکن فیلڈنگ میں کمالات نظر آئیں گے؟ یہ کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا۔ پی ایس ایل کے تیسرے سیزن میں اب تک چند…

ابتسام شیخ، پی ایس ایل کی نئی دریافت

ابتسام کا تعلق سندھ کے شہر حیدرآباد سے ہے۔ وہ شہر کے گنجان آباد علاقے فقیر کا پڑ کے رہنے والے ہیں۔ ان کے بھائی نے تو اپنے لیے ڈاکٹر بننے کا انتخاب کیا لیکن ابتسام کا ذہن بالکل واضح تھا، وہ صرف کرکٹر بننا چاہتے تھے۔

پی ایس ایل – الف سے ے تک

پہلے دو دن میں ہی جاندار مقابلوں کی بدولت پاکستان سپر لیگ کا بخار اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ لیکن کیا آپ پی ایس ایل کو اچھی طرح جانتےہیں؟ الف سے لے کر یے تک؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں: ا سے اسپرٹ ٹرافی پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن میں…

پی ایس ایل بہترین ترانہ کون سا؟

پاکستان سپر لیگ کے چند ابتدائی مقابلوں کے بعد اب کرکٹ کا جوش عروج پر پہنچ گیا ہے۔ جیتنے والوں کے حوصلے مزید بلند ہو گئےہیں جبکہ ہارنے والے بھی 'ابتدائے عشق ہے روتا کیا؟' کہہ کر دل کو بہلا لیا ہے۔ شاید انہیں مزید جوش اور جذبے کی ضرورت ہے اور…

پی ایس ایل اور آئی پی ایل کا مالی موازنہ

پاکستان اور بھارت میں کرکٹ جنون کی حد تک پسند کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دونوں ملکوں کے مدّاح اپنی ٹی ٹوئنٹی لیگز کو بہت اہمیت دیتے ہیں، یہاں تک کہ دونوں لیگز کے موازنے سے بھی باز نہیں آتے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کو شروع…

شکست سے بچیں یا عزت بچائیں؟

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز دفاعی چمپئن پشاور زلمی اور نئی ٹیم ملتان سلطانز کے درمیان ٹاکرے سے ہوا اور امید کی جارہی تھی کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ایک زوردار جوڑ پڑے گا مگر سبز وردیوں میں ملبوس ستاروں کی ایک قطار جب سرسبز میدان…