ٹیگ محفوظات

منتخب تحاریر

پاکستان سپر لیگ، یادیں پچھلے سال کی

پاکستان سپر لیگ کی آمد آمد ہے، کرکٹ کا بخار آہستہ آہستہ زور پکڑتا جارہا ہے اور اس مرتبہ یہ اپنے عروج پر پہنچے گا کیونکہ ہمیں پی ایس ایل3 میں نظر آئیں گی بہت سی تبدیلیاں۔ دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی فین فیورٹ تھا کیونکہ اس میں تھے شاہد خان

آج "خاموش موت" کا دن

ایک زمانہ تھا جب ویسٹ انڈیز کو 'کالی آندھی' کہا جاتا تھا اور اس کی وجہ تھی ان کا وہ باؤلنگ اٹیک جو 'Fearsome Foursome' کہلاتا تھا۔ اس میں شامل تھے کولن کرافٹ، اینڈری رابرٹس، جوئیل گارنر اور 1954ء میں آج کے دن پیدا ہونے والے مائیکل ہولڈنگ۔…

آسٹریلیا نے ناممکن کو ممکن بنا دیا

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ناممکن کو ممکن بنا دیا۔ صرف 20 اوورز کے مقابلے میں آسٹریلیا نے 244 رنز کاہدف حاصل کیا، وہ بھی 19 ویں اوور میں ہی۔ یہ سب سے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب ہے۔ نیوزی لینڈ نے مارٹن گپٹل…

مارٹن گپٹل سب سے آگے

نیوزی لینڈ کے اسٹار اوپنر مارٹن گپٹل نے اپنے سابق کپتان برینڈن میک کولم سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز چھین لیا ہے۔ 31 سالہ گپٹل یہ کارنامہ تاریخ کی پہلی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں مقابلے میں انجام…

لاہور قلندرز، ٹکّر دینے کے لیے تیار

پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی دونوں سال لاہور قلندرز کے لیے بہت بُرے گزرے ہیں۔ لیکن اس بار قلندرز مکمل طور پر تیار ہیں اور خوب ہوم ورک بھی کیا ہے۔ گزشتہ سیزنز میں قلندرز کے پاس بہت بڑے نام رہ چکے ہیں لیکن خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر پائے…

سالا ایک نو بال اچھے بھلے باؤلر کو ……

یہ ایک حیران کن مقابلہ تھا، جنوبی افریقہ کو صرف 28 اوورز میں 202 رنز کے ہدف کا سامنا تھا اور 102 رنز پر ہی چار وکٹیں گر چکی تھیں، وہ بھی کس کی؟ آئیڈن مرکریم، ژاں-پال دومنی، ہاشم آملا اور اے بی ڈی ولیئرز کی۔ اب ایک اینڈ سے ڈیوڈ ملر اور دوسرے…