راولپنڈی کی پچ غیر معیاری تھی، آئی سی سی نے بھی کہہ دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پہلے پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ کے لیے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ کو غیر معیاری قرار دے دیا ہے۔ میچ ریفری رنجن مدوگالے نے اپنی رپورٹ میں اسے اوسط سے کم درجے کی پچ کہتے ہوئے ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دیا ہے۔ بین

ویسٹ انڈیز جائنٹ کِلر بن گیا! انگلینڈ کو بھی شکست

ویسٹ انڈیز نے میزبان نیوزی لینڈ کے بعد دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو بھی شکست دے دی ہے۔ ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو قیمتی پوائنٹس حاصل کر کے وہ ٹیبل پر دوسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ ڈنیڈن میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ انڈیز

ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکستوں کا سلسلہ دراز تر

ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کا کیا خوب استقبال ہوا ہے۔ پہلے مقابلے میں روایتی حریف بھارت نے بُری طرح شکست دی اور اب آسٹریلیا نے بھی ہاتھ صاف کر لیے ہیں۔ یوں ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی ہار کا دراز تر ہوتے ہوئے مسلسل 16 شکستوں تک جا پہنچا

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، پانچویں دن کی جھلکیاں

پاک-آسٹریلیا سیریز 2022ء کا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے تک پہنچے ختم ہو گیا ہے۔ میچ کی خاص بات پاکستان کے باؤلر نعمان علی کی کیریئر بیسٹ 6 وکٹیں اور امام الحق کی دونوں اننگز میں سنچریاں رہیں۔ ان کے علاوہ اظہر علی کے پہلی اننگز میں 185 اور عبد

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، چوتھے دن کی جھلکیاں

راولپنڈی میں پاک-آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ اب اُکتا دینے والے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ چوتھے روز کھیل کا ابتدائی سیشن کھانے کے وقفے کے بعد ہی شروع ہوا کیونکہ کل رات کی بارش کی وجہ سے میدان گیلا تھا۔ یعنی اس میچ کو بے نتیجہ بنانے میں اک یہی کسر

نیوزی لینڈ ویمنز نے بنگلہ دیش کے پر کاٹ دیے

یہ ڈنیڈن میں ایک انتہائی خوبصورت دن تھا، جس میں بنگلہ دیش نے سابق عالمی چیمپیئن نیوزی لینڈ کے خلاف اسی کے میدان پر ایک بہترین آغاز لیا لیکن بعد ازاں ثابت ہوا کہ آخر نیوزی لینڈ کیوں دنیا کی بہترین ویمنز ٹیموں میں شمار ہوتا ہے۔ بارش سے

شین وارن کی موت پر گاوسکر کا عجیب تبصرہ

بھارت کے سابق کپتان سنیل گاوسکر اس وقت سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا سامنا کر رہے ہیں کیونکہ انہوں نے شین وارن کے حوالے سے اُس وقت ایک عجیب سا تبصرہ کیا جب ان کی اچانک وفات کو محض ایک دن ہوا تھا۔ وہ بھارتی ٹیلی وژن "انڈیا ٹوڈے" کے ایک

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، تیسرے دن کی جھلکیاں

راولپنڈی ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایونٹ کا جواب پتھر سے دیا ہے۔ پاکستان کے 476 رنز کے جواب میں صرف دو وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنا چکا ہے۔ اوپنر ڈیوڈ وارنر اور عثمان خواجہ پاکستانی فیلڈرز کی فیاضی کی بدولت 156 رنز کی پارٹنرشپ میں…

ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں پھر شکست

پاکستان اور بھارت ویمنز ورلڈ کپ میں 11 مرتبہ آمنے سامنے آئے ہیں اور ہر بار پاکستان کے نصیب میں شکست ہی آئی ہے۔ نیوزی لینڈ میں جاری ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت دونوں نے اپنی مہم کا آغاز اس مقابلے سے کیا جس میں وہ لمحہ دیکھنے کے…

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹیسٹ، دوسرے دن کی جھلکیاں

راولپنڈی میں جاری پاک-آسٹریلیا دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا دن پاکستان کے غلبے کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا ہے۔ پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 476 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کی ہے۔ اظہر علی 361 گیندوں پر 185 رنز بنا کر سب سے نمایاں بلے باز رہے۔ امام…