ویمنز ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی شاندار کامیابیاں

ویمنز ورلڈ کپ کے دوسرے روز دو مقابلے کھیلے گئے جن میں جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا نے شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پہلے کھیلے گئے مقابلے میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو ہرایا۔ اس میچ میں ٹاس بنگلہ دیش نے جیتا اور پہلے باؤلنگ کرنے کا فیصلہ…

اندوہناک خبر! شین وارن چل بسے

آسٹریلیا کے عظیم لیگ اسپن باؤلر شین وارن اچانک وفات پا گئے ہیں۔ 'فوکس کرکٹ' نے اطلاع دی ہے کہ شبہ ہے کہ انہیں دل کا دورہ پڑا تھا۔ https://twitter.com/FoxCricket/status/1499746033085345796?s=20&t=FOkFptyPQQe8dNigyVx5iA وارن کی…

ویمنز ورلڈ کپ کا سنسنی خیز آغاز، نیوزی لینڈ کو اپ سیٹ شکست

بارہواں ویمنز ورلڈ کپ نیوزی لینڈ میں شروع ہو چکا ہے، جہاں پہلے ہی مقابلے میں کیا زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ میزبان اور ایک مرتبہ کے عالمی چیمپیئن نیوزی لینڈ کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں صرف 3 رنز کی اپ سیٹ شکست ہوئی ہے۔ نیوزی لینڈ 260 رنز…

پاکستان کو ایک اور دھچکا، حارث رؤف بھی باہر

آسٹریلیا کے تاریخی دورۂ پاکستان کے باضابطہ آغاز میں صرف دو دن رہ گئے ہیں اور پاکستان کو درپیش مسائل بجائے کم ہونے کے مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ چند روز قبل حسن علی اور فہیم اشرف زخمی ہو کر پاکستان سپر لیگ اور ساتھ ہی پاک-آسٹریلیا ابتدائی ٹیسٹ سے…

[وڈیوز] پی ایس ایل 7 میں لاہور-ملتان فائنل کی جھلکیاں

لاہور قلندرز نے ایک تاریخی مقابلے کے بعد پاکستان سپر لیگ کا ساتواں سیزن جیت لیا ہے۔ فائنل میں ملتان سلطانز کے خلاف 42 رنز کی فتح کی مکمل رپورٹ یہاں پڑھی جا سکتی ہے جبکہ جھلکیاں ذیل میں دیکھیں: https://www.youtube.com/watch?v=KDUUA4mr3Uk

قلندروں کی سلطانی

تحریر: محمد علی منظر انگریزی میں ایک اصطلاح، تعبیرِ مجازی ‏(figure of speech) کے طور پر استعمال ہوتی ہے oxymoron، جسے متضاد فیہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ آج پاکستان کرکٹ میں ایسی ہی ایک حقیقت وضع ہوئی ہے۔ وہ ٹیم جو پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے…

کیا راشد خان فائنل کھیلنے آ رہے ہیں؟

پاکستان سپر لیگ 7 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز کی تاریخی کامیابی کے بعد اور فائنل سے صرف ایک دن پہلے یہ افواہ زوروں پر رہی کہ راشد خان فائنل کے لیے واپس آ رہے ہیں۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والے راشد خان اس سیزن میں لاہور قلندرز کی…

پی ایس ایل 7: لاہور-اسلام آباد ایلیمنیٹر 2 کی مکمل جھلکیاں

لاہور قلندرز نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو مرتبہ کے چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو اعزاز کی دوڑ سے باہر کر دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس مقابلے کی مکمل رپورٹ یہاں پر جبکہ جھلکیاں نیچے دیکھی جاسکتی ہیں:…

پاکستان کی کامیابی، کس نے کیا کہا؟

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی کامیابی کئی پہلوؤں سے یادگار ہے۔ ایک تو یہ بالکل نوآموز ٹیم کی بہت بڑی کامیابی ہے، وہیں محمد عباس کی صورت میں نئے ستارے کے ابھرنے کا بھی اعلان ہے۔ پاکستان کی اس کامیابی کو کس نے کن الفاظ میں سراہا؟…