یہ لارڈز پر سب سے شاندار کامیابی ہے، وقار یونس
انگلینڈ کے خلاف "کرکٹ کے گھر" لارڈز میں کامیابی حاصل کرنے سے بہتر کیا ہو سکتا ہے؟ البتہ سابق کپتان اور کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ یہ اس میدان پر حاصل کردہ پاکستان کی سب سے شاندار کامیابی ہے۔
پاکستان نے لارڈز ٹیسٹ میں چوتھے دن ہی انگلستان…