محمد حفیظ کا غیر رسمی انٹرویو

محمد حفیظ موجودہ قومی اسکوارڈ میں سب سے تجربہ کار اور کار آمد بلے باز ہیں۔ اپنی سنجیدہ شخصیت اور گہرے سوچ و بچار کی وجہ سے انہیں ’پروفیسر‘ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ موصوف شاندار بلے بازی کے علاوہ اچھے اسپن گیند باز بھی ہیں اور ایک وقت پر…

کشمیر میں بھارتی مظالم: شاہد آفریدی بھی چلا اٹھے

شاہد آفریدی کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ جارح مزاج آل راؤنڈر نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی بے پناہ مقبول ہیں۔ آفریدی ماضی میں کئی مواقع پر بھارت اور بھارتی کھلاڑیوں کی تعریف کرچکے ہیں تاہم کشمیر میں جاری بھارتی افواج کے آپریشن اور اس…

دورۂ پاکستان: بالآخر ویسٹ انڈیز نے ٹیم کا اعلان کردیا

پاکستان کے تاریخی دورے کے لیے ویسٹ انڈیز نے اپنے 13 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس کی قیادت جیسن محمد کو سونپی گئی ہے۔ کل وقتی کپتان جیسن ہولڈر، کرس گیل، کارلوس بریتھویٹ اور دیوندر بشو سمیت کئی اہم کھلاڑیوں نے ذاتی وجوہات کی بناء پر دورے…

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل، اسپانسرز کرکٹ آسٹریلیا سے جان چھڑانے لگے

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل نے نہ صرف کرکٹ کے دامن کو داغ دار کیا ہے، بلکہ کرکٹ آسٹریلیا کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے، جس کے بڑے اسپانسرز میں سے ایک نے اپنا معاہدہ منسوخ کردیا ہے۔ ساتھ ہی کھیلوں کی مصنوعات بنانے والے معروف ادارے ایزکس (ASICS) نے ڈیوڈ…

کراچی پریمیئر لیگ سے اظہار لاتعلقی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کراچی پریمیئر لیگ سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی سے وابستہ کسی فرد کو اس لیگ میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے…

[ٹیلیوستان] بڑے نام، درشن چھوٹے

کرکٹ میں کبھی بھی، کہیں بھی، کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیں کئی بہت بڑے بیٹسمین معمولی باؤلرز کے ہاتھوں آؤٹ ہوتے نظر آئے، ایک بار نہیں کئی کئی بار۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایلن بارڈر، سچن تنڈولکر، ژاک کیلس، کیون پیٹرسن اور انضمام الحق…

آسٹریلیا کی قیادت کے پانچ مضبوط امیدوار

بال ٹیمپرنگ معاملے پر آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کے مستعفی ہوجانے کے بعد نئے قائد کی تلاش شروع ہو چکی ہے۔ اس تنازع پر نہ صرف اسمتھ کو قیادت سے ہاتھ دھونا پڑے بلکہ انہیں بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے ایک ٹیسٹ…

بال ٹیمپرنگ: کیا، کیوں، کیسے؟

آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کی جانب سے بال ٹیمپرنگ کے اعتراف نے دنیائے کرکٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ تمام ہی مبصرین جواں سال کھلاڑی کیمرون بین کرافٹ کی اس حرکت، جسے کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کی حمایت بھی حاصل تھی، کی شدید مذمت کر…

پی ایس ایل 4 کے مقابلے چار پاکستانی شہروں میں ہوں گے، نجم سیٹھی

پاکستان سپر لیگ 3 کے اختتامی مقابلوں کے پاکستان میں کامیاب انعقاد سے انتظامیہ کو زبردست اعتماد حاصل ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نہ صرف پی ایس ایل 4 کے آدھے مقابلے پاکستان ہی میں کرنے کی نوید سنا رہے ہیں…

کامران کیچ نہ چھوڑتے تو میچ کا نقشہ مختلف ہوتا: زلمی کوچ

پشاور زلمی کے کوچ محمد اکرم نے کہا ہے کہ اگر پاکستان سپر لیگ 3 کے فائنل میں کامران اکمل اہم موقع پر کیچ نہ چھوڑتے تو اسلام آباد یونائیٹڈ شدید دباؤ کا شکار ہو سکتا تھا۔ انہوں نے یہ بات کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل فائنل مقابلے کے بعد پریس…