آئرلینڈ پاکستان کا دورہ کرنے کے لیے تیار؟

ڈبلن میں ہونے والے ایک شاندار مقابلے کے ساتھ آئرلینڈ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والا گیارہواں ملک بن گیا ہے۔ پاکستان کے خلاف اولین ٹیسٹ کے بعد آئرلینڈ کا کہنا ہے کہ آئرلینڈ پاکستان کا دورہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ پاکستان کے خلاف فالو-آن کا شکار ہونے…

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا عمرے پر

پاک-بھارت جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا اس وقت عمرے پر ہیں اور ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہو رہی ہیں۔ ثانیہ کے ہاں اکتوبر میں بیٹے کی ولادت متوقع ہے۔ عمرے پر شعیب ملک کے علاوہ ثانیہ کے والدین نسیمہ اور عمران اور بہن انعم بھی موجود…

"سر جدیجا" کامران اکمل بن گئے؛ ایک ہی اوور میں دو کیچ ڈراپ!

بھارتی آل راؤنڈر رویندر جدیجا اس وقت اپنی بدترین فارم میں ہیں۔ بلے بازی اور گیند بازی تو ایک طرف، "سر جدیجا" سے تو فیلڈنگ بھی نہیں ہو پارہی۔ بلے بازی میں رویندر جدیجا کی خراب کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ بھارت میں…

پاکستان میں نہیں کھیلیں گے: کرکٹ آسٹریلیا

کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کی ’ہوم سیریز‘ متحدہ عرب امارات سے پاکستان منتقل کرنے کے امکان کو رد کردیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ آسٹریلیا سے پاکستان میں ٹی ٹوینٹی میچ کھیلنے کی درخواست کی تھی جس کا جواب مثبت نہیں…

ورلڈ کپ 2019ء کا مکمل شیڈول جاری

ورلڈ کپ 2019ء کا آغاز 30 مئی کو میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین مقابلہ سے ہوگا، جس کے ساتھ ہی تین مرتبہ عالمی کپ کے فائنل تک پہنچنے والا انگلستان پہلی بار یہ اعزاز احصل حاصل کرنے کی مہم شروع کرے گا لیکن اس سے بھی بڑھ کر سب کو…

ٹوئٹر پر آئی سی سی کی بھیانک غلطی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے ایک متنازع ری ٹوئٹ پر معافی طلب کی ہے۔ گزشتہ روز آئی سی سی کے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے "نرائن، نرائن" کے تبصرے کے ساتھ ایک وڈیو کو ری ٹوئٹ کیا گیا تھا جس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو…

حسن علی کے جشن سے بھارت کو مسئلہ

واہگہ پر پاک-بھارت سرحد پر پرچم اتارنے کی تقریب تو روزانہ ہی ہوتی ہے لیکن گزشتہ روز یہ تقریب کچھ خاص تھی۔ پاکستان کے کئی معروف کھلاڑی تقریب میں شرکت کے لیے موجود تھے اور جوش و خروش تب عروج پر پہنچا جب حسن علی نے جشن منانے کے خاص انداز کے…

پانچ آئی پی ایل 'لیجنڈز' جن سے کبھی سنچری نہیں بنی

ٹی ٹوئنٹی ہمیشہ سے بلے بازوں کا کھیل رہا ہے، کم از کم کوشش تو یہی کی جا رہی ہے کہ اس میں زیادہ سے زیادہ رنز بنیں۔ اس کے لیے قوانین بھی ایسے بنا دیے گئے ہیں جن سے بلے بازوں کو کھل کر کھیلنے کا لائسنس مل جائے۔ اس کے باوجود کسی ٹی ٹوئنٹی میچ…

پاکستان کپ ہوگا فیصل آباد میں

پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ 25 اپریل سے 6 مئی تک فیصل آباد میں سجے گا۔ "پاکستان کپ" ون ڈے ٹورنامنٹ میں 5 ٹیمیں پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان اور فیڈرل ایریاز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم 4، 4 میچز کھیلے گی…

ویراٹ کوہلی اب ٹائم میگزین میں بھی

ویراٹ کوہلی دنیائے کرکٹ کے سب سے بڑے اسٹار ہیں اور اگر اب بھی اگر کسی کو شک ہے تو ٹائم میگزین نے اس کا بھی خاتمہ کردیا ہے۔ معروف جریدے نے 2018ء کے لیے اپنی '100 مؤثر ترین شخصیات' کی فہرست میں بھارتی کپتان کو بھی شامل کیا ہے۔ کوہلی کھیل…