زمرہ محفوظات

بھارت

دنیائے کرکٹ کی بڑی طاقتوں میں سے ایک، سب سے بڑی لیگ "آئی پی ایل” کے دیس کی خبریں، جو دو مرتبہ ایک روزہ کا اور ایک بار ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن رہ چکا ہے

صرف پاکستانی ہی نہیں، یہ معروف کھلاڑی بھی کبھی آئی پی ایل نہیں کھیلے

پاکستان سپر لیگ اپنے عروج پر ہے اور اُس کے فوراً بعد دنیا کی سب سے بڑی لیگ انڈین پریمیئر لیگ بھی شروع ہو جائے گی۔ بلاشبہ آئی پی ایل کا کوئی مقابل نہیں، دُور تک بلکہ بہت دُور تک، کیونکہ یہ اس وقت جاری تمام لیگز میں سب سے پرانی، سب سے بڑی اور…

پی ایس ایل اور آئی پی ایل کا مالی موازنہ

پاکستان اور بھارت میں کرکٹ جنون کی حد تک پسند کیا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ دونوں ملکوں کے مدّاح اپنی ٹی ٹوئنٹی لیگز کو بہت اہمیت دیتے ہیں، یہاں تک کہ دونوں لیگز کے موازنے سے بھی باز نہیں آتے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کو شروع…

کوہلی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں

بھارت کے کپتان ویراٹ کوہلی کو 'رنز مشین' کہنا غلط نہیں، بالخصوص آج کل ان کا بلّا جس طرح رنز اگل رہا ہے ایسا تاریخ میں ہی بہت کم دیکھنے کو ملا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ میں ریکارڈ پر ریکارڈ توڑنے کے بعد اب کوہلی ایک اور بلند مقام پر پہنچ چکے ہیں۔ وہ…

سالا ایک نو بال اچھے بھلے باؤلر کو ……

یہ ایک حیران کن مقابلہ تھا، جنوبی افریقہ کو صرف 28 اوورز میں 202 رنز کے ہدف کا سامنا تھا اور 102 رنز پر ہی چار وکٹیں گر چکی تھیں، وہ بھی کس کی؟ آئیڈن مرکریم، ژاں-پال دومنی، ہاشم آملا اور اے بی ڈی ولیئرز کی۔ اب ایک اینڈ سے ڈیوڈ ملر اور دوسرے…

بھارت سے عالمی مقابلوں کی میزبانی چھن جانے کا خدشہ

پچھلے کئی برسوں سے بھارت کئی بڑے عالمی ٹورنامنٹس کی میزبانی کے مزے لوٹ چکا ہے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ آنے والے برسوں میں اسے کم از کم دو بڑے عالمی مقابلوں کی میزبانی سے ہاتھ دھونا پڑ سکتے ہیں۔ ان میں چیمپیئنز ٹرافی 2021ء کے علاوہ عالمی کپ…

جب تمام پاکستانی بیٹسمین ایک باؤلر کے ہتھے چڑھ گئے

کرکٹ کے کچھ ریکارڈز ایسے ہیں جو صرف برابرہو سکتے ہیں، توڑے نہیں جا سکتے جیسا کہ ایک اننگز میں تمام 10 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنا۔ یہ کارنامہ تاریخ میں صرف دو باؤلرز نے انجام دیا ایک برطانیہ کے جم لیکر نے اور دوسرا بھارت کے انیل کمبلے نے جنہوں نے…

بھارت انڈر19 ورلڈ چیمپیئن بن گیا

انڈر19 عالمی کپ کے فائنل میں انڈیا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھی مرتبہ عالمی چیمپئن کا تاج سر پر سجا لیا ہے۔ فائنل میچ کی خاص چیز اوپنر منجوت کالرا کی جارحانہ سنچری تھی جو میچ وننگ ثابت ہوئی۔اس فتح کے ساتھ ہی انڈیا سب سے زیادہ…

سیمی فائنل میں بدترین کارکردگی، پاکستان کو شکست

انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مہم کا آغاز جتنا مایوس کن تھا، انجام اس سے بھی زیادہ بھیانک نظر آیا۔ کرائسٹ چرچ میں پاکستان روایتی حریف بھارت کے خلاف سیمی فائنل میں 203 رنز کے مارجن سے شکست کھا گیا ہے۔ 'مین ان بلوز' اب فائنل میں آسٹریلیا سے…

انڈین پریمیئر لیگ 10ویں ایڈیشن کا آغاز

انڈین پریمیئر لیگ کا میلہ آج سجے گا جس میں پاکستانی کھلاڑیوں کے سوا تمام ممالک کے کھلاڑی جلوہ گر ہونگے، لیگز ایونٹس کی ماں کہلوائی جانے والی آئی پی ایل کے دسویں ایڈیشن کی مرکزی افتتاحی تقریب حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ہو گی جس…