ٹیگ محفوظات

منتخب تحاریر

آئی پی ایل نہیں کھیلوں گا، پی ایس ایل عزیز ہے: شاہد آفریدی

"حتی کہ اگر مجھے بلایا تو بھی میں آئی پی ایل کے لئے نہیں جاؤں گا، میرا پی ایس ایل سب سے بڑا ہے اور وہ وقت دور نہیں جب یہ آئی پی ایل کو پیچھے چھوڑ دے گا، میں پی ایس ایل سے بہت لطف اندوز ہو رہا ہوں، مجھے آئی پی ایل کی ضرورت نہیں ہے۔ میں اس…

محمد حفیظ کا غیر رسمی انٹرویو

محمد حفیظ موجودہ قومی اسکوارڈ میں سب سے تجربہ کار اور کار آمد بلے باز ہیں۔ اپنی سنجیدہ شخصیت اور گہرے سوچ و بچار کی وجہ سے انہیں ’پروفیسر‘ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ موصوف شاندار بلے بازی کے علاوہ اچھے اسپن گیند باز بھی ہیں اور ایک وقت پر…

عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کا کلین سویپ

مرد میدان فخر زمان اور بابر اعظم کی عمدہ بلے بازی کی بدولت پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں بھی ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر سیریز کلین سویپ کر لی، بلکہ یوں کہنا چاہیئے کہ عالمی درجہ بندی کی سرفہرست ٹیم نے عالمی چیمپئن کو شکست فاش کا مزہ چکھا…

انتخاب کا معیار صرف پی ایس ایل کیوں؟ عامر سہیل کا سوال

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور مینجمنٹ کو مخاطب کرتے ہوئے قومی سلیکشن کمیٹی کردار پر اہم سوال اٹھائے ہیں۔ سابق کپتان کو ایسا لگتا ہے کہ جیسے سلیکشن کمیٹی کا کوئی وجود ہی نہیں ہے کیونکہ اب ٹیم کے…

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوینٹی تاریخ کیا بتاتی ہے؟

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ کے حوالے سے بہت زرخیز ممالک ہیں۔ یہاں سے کئی عظیم کھلاڑیوں نے جنم لیا۔ اس کے باوجود دونوں کا شمار ہمیشہ غیر مستقل مزاج ٹیموں میں ہوتا رہا ہے۔ جیتنے پر آئیں تو فیورٹ نہ ہونے کے باوجود بڑے سے بڑا ایونٹ اپنے نام کر…

ایک نہیں دو ملکوں سے کرکٹ کھیلنے والے

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے خاتمے کے ساتھ ہی کیون پیٹرسن کے عہد کا بھی خاتمہ ہوگیا۔ انگلش بیٹسمین نے اپنے تنازعات سے بھرپور کیریئر میں 277 انٹرنیشنل میچز کھیلے اور تقریباً 14 ہزار رنز بنائے۔ انگلینڈ کا واحد عالمی اعزاز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی…

[ٹیلیوستان] بڑے نام، درشن چھوٹے

کرکٹ میں کبھی بھی، کہیں بھی، کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیں کئی بہت بڑے بیٹسمین معمولی باؤلرز کے ہاتھوں آؤٹ ہوتے نظر آئے، ایک بار نہیں کئی کئی بار۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ایلن بارڈر، سچن تنڈولکر، ژاک کیلس، کیون پیٹرسن اور انضمام الحق…

آسٹریلیا کی قیادت کے پانچ مضبوط امیدوار

بال ٹیمپرنگ معاملے پر آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کے مستعفی ہوجانے کے بعد نئے قائد کی تلاش شروع ہو چکی ہے۔ اس تنازع پر نہ صرف اسمتھ کو قیادت سے ہاتھ دھونا پڑے بلکہ انہیں بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے ایک ٹیسٹ…

بال ٹیمپرنگ: کیا، کیوں، کیسے؟

آسٹریلیا کے کھلاڑیوں کی جانب سے بال ٹیمپرنگ کے اعتراف نے دنیائے کرکٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ تمام ہی مبصرین جواں سال کھلاڑی کیمرون بین کرافٹ کی اس حرکت، جسے کپتان اسٹیون اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کی حمایت بھی حاصل تھی، کی شدید مذمت کر…

پی ایس ایل3 کی ڈریم ٹیم

پاکستان سپرلیگ 2018ء میں کئی کھلاڑیوں نے اپنی کارکردگی سے متاثر کیا اور اپنی صلاحیت سے لیگ پر نمایاں اثرات مرتب کیے۔ تسلسل کے ساتھ پیش کی گئی اس کارکردگی کی بنیاد پر ہم نے پی ایس ایل3 کے ان بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کرکے ایک "ڈریم ٹیم"…