ٹیگ محفوظات

منتخب تحاریر

اسلام آباد ایک مرتبہ پھر چیمپیئن بن گیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو 3 وکٹوں سے شکست دے ایک مرتبہ پھر پاکستان سپر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے ایک زبردست مقابلے میں اسلام آباد 149 رنز کے تعاقب میں تھا اور نویں…

پی ایس ایل: ماضی، حال اور مستقبل

پاکستان سپر لیگ کے آغاز کو ابھی صرف دو سال ہوئے ہیں، لیکن اس مختصر عرصے میں بھی لیگ نے خود کو دنیا بھر میں منوایا ہے اور ایسے ایسے نتائج پیش کیے ہیں جو پاکستان کے کرکٹ شائقین کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھے۔ آج تیسرے سیزن کا فائنل ہو رہا ہے…

جب پاکستان کو دنیا کی حکمرانی ملی

آج 25 مارچ ہے اور اس پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے اس یادگار دن کو گزرے 26 سال ہو چکے ہیں جب میلبرن کرکٹ گراؤنڈ پر پاکستان نے آخری بار عالمی کپ جیتا تھا۔ ورلڈ کپ 1992ء میں کل 9 ٹیمیں کھیلی تھیں اور یہ راؤنڈ رابن طرز پر ہوا تھا، یعنی تمام ہی…

صرف پاکستانی ہی نہیں، یہ معروف کھلاڑی بھی کبھی آئی پی ایل نہیں کھیلے

پاکستان سپر لیگ اپنے عروج پر ہے اور اُس کے فوراً بعد دنیا کی سب سے بڑی لیگ انڈین پریمیئر لیگ بھی شروع ہو جائے گی۔ بلاشبہ آئی پی ایل کا کوئی مقابل نہیں، دُور تک بلکہ بہت دُور تک، کیونکہ یہ اس وقت جاری تمام لیگز میں سب سے پرانی، سب سے بڑی اور…

لیوک رونکی، ریکارڈ پر ریکارڈ توڑتے ہوئے

پاکستان سپر لیگ کا پہلا چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے سیزن کے فائنل میں بھی پہنچ چکا ہے اور اس کو یہاں تک لانے میں اہم ترین کردار وکٹ کیپر بیٹسمین لیوک رونکی نے ادا کیا ہے۔ کوالیفائر میں اُن کی صرف 19 گیندوں پر نصف سنچری نہ صرف لیگ کا…

پی ایس ایل، سب سے آگے کون سے کھلاڑی؟

پاکستان سپر لیگ اب اہم ترین پلے آف مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔ پہلے مرحلے میں تمام ٹیموں نے ایک دوسرے کے خلاف دو، دو مقابلے کھیلے یعنی سب نےکل دس مقابلوں میں شرکت کی۔ ان مقابلوں کے بعد کن کی انفرادی کارکردگی نمایاں رہی؟ آئیے دیکھتے ہیں۔…

جب باب وولمر نہیں رہے

ٹھیک 11 سال پہلے، آج ہی کے دن پاکستان کرکٹ نے اپنی تاریخ کا ایک بدترین دن دیکھا تھا۔ ورلڈ کپ 2007ء میں آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست کھاتے ہی پاکستان نہ صرف عالمی اعزاز کی دوڑ سے باہر ہوا بلکہ کوچ باب وولمر بھی چل بسے۔ شکست تو عارضی شے ہے، لیکن…

پی ایس ایل3: کون کون پاکستان آئے گا؟

پاکستان سپر لیگ کا پہلا کوالیفائر کل یعنی اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ اورکراچی کنگز مقابل ہوں گے۔ اس مقابلے کے ساتھ ہی پی ایس ایل پاکستان منتقل ہو جائے گی۔ دونوں ایلی منیٹرز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جبکہ…

شاہد آفریدی کا ایک اور ریکارڈ

شاہد آفریدی بلاشبہ پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں، خاص طور پر محدود اوورز کی کرکٹ میں۔ وہ بلّے بازی میں غیر مستقل مزاج ضرور ہیں لیکن جس طرح کی دھواں دار کرکٹ وہ کھیلتے ہیں، اس کی وجہ سے دنیا بھر کی ٹی ٹوئنٹی لیگز…